

Loading content...
سید العرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے طعام کاحکم سن کر فرمایا آپ طعام وغیرہ کا انتظام کرنے کا تکلف نہ کریں پہلے ہماری بات سن لیں، یہ فرما کر سیدالعجم و العرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے رسم عرب کے مطابق سلسلۂ کلام جاری فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار