

Loading content...
منگنی کی یہ بارات سید العرب والعجم بیضة البلد محسن اسلام وبانی اسلام جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام کے محل سرا سے روانہ ہوئی اور جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے قصر اخضر کے قریب پہنچی، ساری مخلوق ان کا استقبال کرنے کیلئے تیار کھڑی تھی کہ یہ کاروان مسرت قصر اخضر کے دروازہ پر پہنچا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار