

Loading content...
یہ پر وقار قافلہ غروبِ آفتاب سے پہلے سید العرب علیہ الصلواة والسلام کے محل سے روانہ ہوا مگر فاصلہ کم ہونے کے باوجود جس وقت قصر اخضر میں پہنچا تو کافی اندھیرا ہوچکا تھا اور غلاموں وکنیزوں کو مشعل بردار صفیں بنانا پڑیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار