

Loading content...
سب سے بڑھ کر یہ کہ رحمت اِلٰہی ساری بارات پر سایہ فگن تھی، ارواحِ انبیائِ ماسلف علیہم السلام دُولہا کی نعلین سے برکت حاصل کرتی آرہی تھیں، ملکوتِ ارض وسما لحن دائو دی کے ساتھ مصروف صلوات تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار