

Loading content...
سیدالعرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ جو کچھ تم نے پہلے خواب میں دیکھا ہے اب جاگتی آنکھوں سے بھی دیکھ لو کہ وہ نوری ستارہ ہمارالخت جگر عالمین کی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں اور ہم انہیں جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے گھر لے کر جارہے ہیں، اس ستارہ کی روشنی سے تحت الثریٰ سے عرش علیٰ تک تمام عالمین جگمگا اُٹھیں گے،اِس وقت ہم انہی کی شادی خانہ آبادی کا اہتمام کرنے جارہے ہیں، یہی اس خواب کی تعبیر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار