

Loading content...
جس وقت کاروان رعب ووقار مکہ کی گلیاں عبور کر رہا تھا تو اس وقت سامنے ایک جوان آیا، یہ جوان خلیفہ اول تھا، اس نے آکر عرض کیا کہ رات کو میں نے ایک خواب دیکھا ہے کہ سید العرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام کے گھر سے ایک نورانی ستارہ طلوع ہوا جو آسمان کی طرف بلندہوا، اس سے پوری کائنات جگمگا اُٹھی اور وہ ستارہ انتہائی روشن نجم زہرہ کی طرح چمک رہا تھا، وہ مکہ کی دیواروں کے درمیان نازل ہوا، میںیہ دیکھنے کیلئے آگے گیا کہ وہ ستارہ جاتا کدھر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار