

Loading content...
ساری رات انتظامات ہوتے رہے کہ کل کیسے جانا ہے، کس شان سے جانا ہے، ہر کسی کی یہ خواہش تھی کہ ہم اس طرح خواستگاری کرنے جائیں کہ زمین کی مخلوق دیکھے، کعبة اللہ دیکھے، زمزم دیکھے، صفا و مروا دیکھیں، حوران جنت دیکھیں، عرش کے مکین دیکھیں، ملائکہئِ ارض و سما متحیر ہو کر دیکھیں، اور اللہ جل جلالہ خود داد دے کہ اس کے پاک حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی منگنی کس شا ن وشوکت سے ہورہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار