

Loading content...
یہ سن کر سب چچائوں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی، سیدالعرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام کو بہت خوشی ہوئی، جناب حمزہ علیہ الصلواة والسلام کے چہر ہ پر خوشی کی سرخی نمودار ہوئی، مگر ابولہب کا چہرہ غصہ اور حسد کی وجہ سے سیاہ ہوگیا اور یہ اس کے دل میں پوشیدہ سابقہ شقاوت کی وجہ سے تھا، وہ اس بات سے جل گیا کہ یہ رشتہ ہوا کیسے ہے، جناب عباس نے سب کو ہنس کر کہا اب بیٹھے کس لئے ہیں؟ اُٹھیں اور اپنے مقصد کے حصول کیلئے تیاری کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار