

Loading content...
جس وقت شہنشاہ معظم کی پھوپھی پاک صلواة اللہ علیہا واپس گھر تشریف لائے تو سب بھائیوں نے سوال کیا کہ اے صادقین عالمین کی پاک دختر! ہمیں جلدی بتائیں کہ آپ کے جانے کا کیا نیتجہ نکلا ہے؟ انہوں نے جواباً مسکرا کر فرمایا کہ ہم اس نیتجہ پر پہنچے ہیں کہ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کو ہمارے لعل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اتنی محبت وعقید ت ہے کہ ہم بیان نہیں کرسکتے، اللہ کی قسم جو کچھ ہمارے حجت عالمین لعل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا وہ بالکل حق ہے، آپ اب بلا جھجک جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے گھر خواستگاری کیلئے جا سکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار