

Loading content...
شہنشاہ معظم سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی پاک صلواة اللہ علیہا نے جس وقت واپس گھر آنے کا ارادہ فرمایا تو جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے عرض کیا کہ آپ ایک لحظہ انتظار فرمائیں … انہوں نے پھوپھی پاک کیلئے ایک خلعت فاخرہ منگوائی اور ان کو پیش کی، اس کے بعد ان کو پاک معظمہ صلواة اللہ علیہا نے اپنے سینہ کے ساتھ لگایا اور ان کی آنکھوں کے درمیان بوسہ ثبت فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار