

Loading content...
رب ذوالجلال والاکرام کی قسم! نہ تو آپ کے حسن ازل سے بڑھ کر ہماری آنکھوں نے دل ٹھنڈا کرنے والا جلوہ دیکھا ہے، نہ آپ کے طور آمیز لہجے جیسا کوئی لہجہ ہماری سماعت میں آیا ہے، اورنہ ہی آپ کی جبین مبین کی نورانیت جیسا نور ہم نے کبھی مشاہد ہ کیا ہے، اس کے بعد معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے درج ذیل اشعار تلاوت فرمائے ٭
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار