

Loading content...
جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے فرمایا پھوپھی جان آپ میری اس بات کو ظاہر فرمائیں یا چھپائیں جو آپ کا دل چاہے وہ کریں مگر ہم صاف بتا رہے ہیں کہ ہم نے سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں گزارش کی ہے کہ وہ ہمیں اپنی رفیقہئِ حیات قرار دیں اور انہوں نے جوبات آپ تک پہنچائی ہے وہ درست ہے، ہم نے یہ درخواست صرف اس لئے دی ہے کہ ہمیں علم ہے کہ یہ ذات پاک آسمانوں کے رب کی نصر ت یافتہ ہے جس نے زمین کو پانی پر قائم فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار