

Loading content...
اس کے بعد شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی پاک صلواة اللہ علیہا نے فورا ًتیاری کرنا شروع کی، جس وقت رات ہوئی تو انہوں نے سر پر برقعہ لیا اور چند کنیزوں کے زمرے میں جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کے گھر کی طرف روانہ ہوئیں، ان کو آتا دیکھ کر ایک کنیز نے جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کو اطلاع دی کہ سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی پاک صلواة اللہ علیہا آپ کے گھر تشریف لا رہی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار