

Loading content...
اے میرے بھائیو! آپ کو علم ہے کہ ہمارا نور نظر صادق ہے اور حجت زمانہ ہے، یہ جو کچھ فرماتے ہیں وہی سچ ہے، اگر آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے ان کے ساتھ دل لگی کی ہے تو ہم یہ حقیقت دریافت کرکے آپ کو آکر بتاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار