

Loading content...
جس وقت جناب سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے چچائوں کے درمیان تلخ کلامی کی فضا دیکھی تو فرمایا کہ آپ بزرگ ہیں آپ آپس کی بے فائدہ بحث میں الجھنے کی بجائے ان کے چچا جناب عمرو ابن اسد کے پاس جاکر ایک دفعہ خواستگاری کرکے دیکھیں کیونکہ آپ کو وہ بات معلوم نہیں جو ہمیں معلوم ہے۔ ابولہب نے دوبارہ یہی کہا کہ مجھے تو یہ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کی دل لگی ہی لگتی ہے، اس وقت تک مستورات خاموش تھیں مگر جب ابولہب نے دوبارہ یہ بات کی تو اس وقت شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پھوپھی پاک صلواة اللہ علیہا نے سب بھائیوں کی طرف دیکھ کر فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار