

Loading content...
ہاں اگر جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کوئی مطالبہ کریں گی تو اس مطالبہ کو پوراکرنے کیلئے ہمیں دیر ہی کتنی لگنا ہے، ہم اپنے اشقرراہوار پر زین رکھ کر اس وقت کے سارے شہنشاہوں کے پاس چلے جائیں گے، روم کا قیصر، ایران کا کسریٰ، حبشہ کانجاشی، عراق کا منذر اوریمن کا تبع سب چار دن کے اندر ہمارے دروازہ پر بیٹھے ہوں گے، اوردنیا کو پتہ چل جائے گا کہ اسد الرسول جناب حمزہ علیہ الصلواة والسلام کے بظاہر یتیم بھیتجے کا آج عقد ہے، اس سے بڑھ کر خاندان خویلد اور کیا طلب کرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار