

Loading content...
فرمایا اللہ کی قسم ہمارا نور نظر جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا سے ہزار درجے زیادہ حسین وجمیل جوان ہے، ان سے زیادہ مالدار ہے، ساری کائنات سے زیادہ صاحب کمال ہے، قبائل کثرتِ افراد پر ناز کرتے ہیں تو ہمارے لعل کا قبیلہ بھی کسی سے کم نہیں ہے… اب بتاؤ ہمارے نور نظر میں کیا کمی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار