

Loading content...
اس وقت سید العرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے راز کھولا کہ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے اس بات کا خود اشارہ فرمایا ہے ا س لئے یہ ناممکن نہیں ہے، اس وقت ابولہب نے عرض کیا کہ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے شاید سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ دل لگی کی ہوگی ورنہ یہ ناممکن ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار