

Loading content...
سید العرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا کہ آپ کی اس بات سے ہمیں خوشی ہوئی ہے، مگر بات یہ ہے کہ ان کی شادی خانہ آبادی کیلئے رب کعبہ نے جو گھر پسند فرمایا ہے وہ جناب خویلد کا ہے۔ یہ سن کر ابولہب نے عرض کیا کہ جناب یہ ناممکن ہے کیونکہ سارے عرب کے سرداروں اور بڑوں نے کوشش کی ہے کہ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا ان کے گھر کو زینت دیں مگر انہوں نے صاف انکار کیا ہے، اب وہ ہمارے اس یتیم بیٹے کیلئے کیسے آمادگی کا اظہار کریں گی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار