

Loading content...
یہ بات سن کر سید العرب جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام مسکرائے اورفرمایا مناسب یہ ہے کہ سارے خاندان کو بلاکر یہ بات عیاں کر دی جائے، کیونکہ مکہ کے سارے لوگ حیران ہیں کہ عرب میں لڑکیوں کی شادیاں 12تا 15 سال کی عمر میں طے پاجاتی ہیں اور جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے 25/24 سال کی ظاہری عمر تک اپنے بارے میں کوئی فیصلہ ہی نہیں کیا، اور جب بھی ان کے خاندان والوں نے ان کے ساتھ شادی کی کوئی بات کی تو انہوں نے یہی جواب دیا کہ جب وقت آئے گا ہم خود آپ کو آگاہ کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار