

Loading content...
ان کے سامنے جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام نے اپنی میٹنگ کا مقصد پیش کرتے ہوئے فرمایا آپ جانتے ہیں کہ اپنے سردار بھائی جناب عبداللہ علیہ الصلواة والسلام کے پاک فرزند کو ہم نے ہمیشہ اپنے بیٹوں سے بڑھ کر سمجھا ہے، یہ ہمیں اپنی ساری اولاد سے زیادہ پیارے ہیں،اب ہم ان کی شادی کرنا چاہتے ہیں، اور ایسے شاہانہ انداز میں کرنا چاہتے ہیں کہ تمام اہل عرب ہمیشہ اس شادی کو نہ صرف یاد رکھیں بلکہ تاحیات اس کے گن گاتے پھریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار