

Loading content...
کل کی مجلس کا اختتام میں نے اس مقام پر کیا تھا کہ قصر اخضر میں جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا اپنے چچا زاد بھائی جناب ورقہ بن نوفل کے ساتھ مشورہ کررہی تھیں، دوسری طرف قصر نبوت واُلوہیت میں ایک میٹنگ ہورہی تھی، جہاں سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سارا خاندان جمع تھا اور بیضة البلد جناب ابوطالب علیہ الصلواة والسلام سارے خاندان کے اکابرین کے ساتھ مشورہ کرنے میں مصروف تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار