

Loading content...
اب تمام مومنین مل کر دعا کریں کہ خدا کرے کہ اس گھر اطہر میں اب خیر خوشی کا وقت آئے، یہ بیوہ ماں اپنے پاک دل کی ہر حسرت کی تکمیل فرمائیں، اپنے لعل کو پھر سے دُولہا بنائیں، اور ابدالآباد تک یہ پاک دُولہا اپنی پاک دلہن کے ساتھ خوش و خرم رہیں، اور درد و غم سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے محفوظ رہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار