

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے لخت جگر کو اس انداز میں یہ پوشاک پہنائی جیسے کسی نوجوان کو کفن پہنایا جاتا ہے، کمر کے ساتھ تلوار آراستہ فرمائی، لباس پہنانے کے بعد پاک عمامہ کے ساتھ لگی ہوئی کناری جدا کر دی، پھر ایک سرے سے عمامہ کو دوحصوں میں تقسیم فرمایا، اس کے ایک حصہ کے ساتھ تحت الحنک موزوں فرمائی، اور دوسرے حصہ کو پیشانی پر ایسے لٹکایا جیسے مقنع باندھا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار