

Loading content...
جس وقت وہ صندوق امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سامنے آیا تو انہوں نے اس صندوق کو کھولا، اس میں سے اپنے پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام کی ایک پرانی پوشاک برآمدفرمائی، ہاتھوں پر اُٹھا کر آنکھوں سے لگائی، اس کے بعد دُولہا بیٹے کو قریب بلایا، بھائی کی پوشاک دُولہا کو پہنائی، اس کے بعد بھائی کا پاک عمامہ صندوق میں سے اُٹھایا اور دُولہا کے سر پر موزوں فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار