

Loading content...
معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے سرجھکا کر عرض کیا مجھے دکھوں نے اتنا وقت ہی نہیں دیا کہ میں اس لعل کی شادی کیلئے نئی پوشاک بناتی، میرے پاس تو اس کی ایسی کوئی پوشاک بھی نہیں ہے جو ان کی پہلے سے استعمال شدہ نہ ہو، امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا اچھا اب آنکھیں صاف فرمائیں اس موقع پر رونا مناسب نہیں ہوتا، اس کے بعد پاک مقصد کی حصہ دار بہن صلواة اللہ علیہا کی طرف دیکھا اور فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار