

Loading content...
زمانہ کا دستور ہے کہ ہر ماں اپنے بیٹے کی شادی کیلئے پہلے سے کپڑے اور ضروری اشیاء تیار کرتی رہتی ہے، کیا آپ نے اپنے لعل امیر قاؐسم علیہ الصلواة والسلام کیلئے یا ان کی دلہن کیلئے کوئی عروسی جوڑے، زیورات یا دوسری ضرورت کی چیزیں تیار کی ہوئی ہیں، اور وطن سے روانہ ہوتے ہوئے ان کی شادی کیلئے آپ نے کوئی نئی پوشاک وغیرہ ساتھ رکھی تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار