

Loading content...
پاک مستورات صلواة اللہ علیہن نے آپس میں مشورہ شروع کیا کہ کسی مستور کو دلہن بنانے کیلئے تو کافی چیزیں درکار ہوتی ہیں، یہاں سہروں کیلئے پھول ہی موجود نہیں، مہندی توہے مگر اسے بھگونے کیلئے پانی موجود نہیں، رسمیں ادا کرنے کیلئے وقت ہی نہیں ہے تو اب کیاکیا جائے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار