

Loading content...
معظمہئِ کونین بی بی صلواة اللہ علیہا نے پاک دائی کو حکم فرمایا کہ جلدی جائو اور ہر خیمہ میں اطلاع دو کہ مولا امام حسینؐ علیہ الصلواة والسلام کے خیمہ میں مولا امام حسن علیہ الصلواة والسلام کے لخت جگر کی شادی ہورہی ہے، ہر معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا جتنا جلدی ممکن ہو سکے تیار ہو کر یہاں پہنچے کیونکہ آج وقت مختصر ہے اور ہم نے بہت سی رسمیں ادا کرنا ہیں، یہ سن کر سب مستورات اپنے اپنے خیموں سے روتی ہوئی روانہ ہوئیں اور امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے خیمہ میں جمع ہوئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار