

Loading content...
پاک بھائیوں کو یاد فرمایا، ساتھ ہی اپنے مقصد کی حصہ دار بہن صلواة اللہ علیہا کو یاد فرمایا جس وقت سارا خاندان پاک علیہم الصلواة والسلام جمع ہوگیا تو فرمایا ہم نے پروگرام بنایا ہے کہ پاک بھائی کی نشانی کی شادی کا اہتمام کریں، اس لعل کی بیوہ ماں کے دل میں حسرت باقی نہ رہ جائے اور وہ ایک مرتبہ نوخیز نوجواں بیٹے کے سرپر خوشیوں کا سہرا دیکھ لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار