

Loading content...
انہوں نے جواب میں عرض کیا اے کائنات کی خاتون اول صلواة اللہ علیہا آپ اچھی طرح جانتی ہیں کہ ہر انسان کے سامنے ایک روز حساب ہے، مراحل حشر ہیں اعمال نامہ ہے، قبر کے سوالات ہیں، عذابِ جہنم بھی درپیش ہے، اور ان سے کسی کو نجات مل ہی نہیں سکتی جب تک کوئی اپنے زمانے کے پاک رسول کی نبوت کا تہہ دل سے اقرار نہ کرے، ان کا کلمہ نہ پڑھے اور ان کے احکام کی پابندی نہ کرے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار