

Loading content...
جناب ورقہ بن نوفل نے عرض کیا اے شہزادی عالمین صلواة اللہ علیہا میں مال دنیا میں سے کسی چیز کا بھی طلبگار نہیں بلکہ میں صرف یہ چاہتاہوں کہ آپ ہمیں سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قیامت کے دن کی شفاعت اور سفارش کی ضمانت دیں کہ وہ قیامت کے دن ہمارے ضامن ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار