

Loading content...
ورقہ بن نوفل نے عرض کیا اگر ہم ازل کے اس مقدس فیصلے کو عملی جامہ پہنادیں تو پھر ہمارا انعام کیا ہوگا؟… پاک شہزادی عرب صلواة اللہ علیہا نے فرمایا بھائی جان ہماری کون سی چیز آپ سے پوشیدہ ہے اور اپنے مال وسرمایہ میں سے ہم نے کون سی چیز آپ سے پیاری کی ہوئی ہے، اس کے بعد دوا شعار پڑھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار