

Loading content...
پاک شہزادی نے فرمایا بھائی جان یہی وجہ تو تھی کہ ہم نے خود شہنشاہ عالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ آپ ہمارے چچا عمروابن اسد سے ہماری خواستگاری کریں، ہمیں یہ خطرہ محسو س ہورہا ہے کہ ممکن ہے ہمارے چچا ہم سے پوچھے بغیر ان کو واپس نہ لوٹا دیں اس لئے ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار