

Loading content...
جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے فرمایا بھائی جان فرض کریں ان کے پاس مالِ دنیا کی بظاہر ہمارے مقابلہ میں کوئی کمی ہو تو ہمارے پاس جو مال ہے وہ کس کا عطا کردہ ہے، سچی بات یہ ہے کہ ہم اس کریم کے ساتھ ازل سے محبت کرتے ہیں جیسے آپ نے اپنی محبت ہم سے مخفی رکھی اسی طرح ہم نے بھی اپنی محبت آپ سے پوشیدہ رکھی ہوئی تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار