

Loading content...
جناب ورقہ بن نوفل نے کہا کہ ان پر جب بھی کوئی الزام لگا تا ہے تو وہ ولدالزنا ہوتا ہے اور زنا زادے ہی ان میںکوئی عیب دیکھ سکتے ہیں، حلال زادے کو تو ہمیشہ ان کے فضائل ہی نظر آتے ہیں، زنا زادوں کو دراصل اپنے نسب کے عیب ان میں نظر آتے ہیں جو ان کے عیب نہیں ہوتے۔ پاک شہزادی نے فرمایا کہ بھائی جان یہ سب کچھ ہم ازل سے جانتے ہیں اور یہ فقط آپ سے سننا چاہتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار