

Loading content...
ان کے چچا زاد بھائی نے عرض کیا کہ اے شہزادی عدن! اگر آپ نے سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اختیار فرمایا ہے تو آپ نے کریم ابن کریم کو پسند فرمایا ہے، آپ نے کائنات کے سب سے دلنواز حلیم کو پسند فرمایا ہے، آپ نے اللہ کے حسن وجمالِ عظیم کو پسند فرمایا ہے گویا آ پ نے رب رحمان ورحیم کو پسند فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار