

Loading content...
جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے فرمایا بھائی جان ہم نے تو کہا تھا کہ آپ ان کے نقائص بیان کریں آ پ نے ان کی مدح وثنا شرو ع کردی ہے انہوں نے عرض کیا اے شہزادی عرب صلواة اللہ علیہا آپ ایسے ان کے نقائص پوچھتے رہیں اورمیں ایسے ہی ان کی مدح سرائی میں رطب اللسان رہوں گا، یہ کہہ کر اشعار پڑھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار