

Loading content...
مسکر ا کر فرمایا ان کی خاندانیت بے مثل وبے مثال ہے، جن کے خاندان کی ہر شاخ طویل ہے، جن کی ہر آنکھ سر مگین وکحیل ہے، جن کا خلق عظیم اظہر وجمیل ہے، جن کی فضیلتیں لامحدود وعمیم ہیں، جن کے جود وسخا کے کہسار عظیم وجسیم ہیں، جو جمال رب رحیم ہیں اور خود کریم ابن کریم ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار