

Loading content...
پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا نے جواب دیا کہ ذرا ان کے نام تو بتائیں جن کے رشتے آئے … انہوں نے عرض کیا کہ آپ کیلئے شیبہ اور ربیعہ رئو سا قریش نے خواستگاری کی تھی، ابن ابی معیط اور ابوجہل بن ہشام اور صلت بن ابی سیاب کے رشتے بھی آئے تھے، مگر آپ نے خود ان سب رشتوں کو ٹھکرا دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار