

Loading content...
انہوں نے عرض کیا یہ تو بہت اچھی بات ہے مگر آپ نے تو عقد نہ فرمانے کا فیصلہ کیا ہوا تھا، پاک شہزادی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا ہاں آج تک شادی نہ کرنے کا فیصلہ ہی اس دن کیلئے محفوظ کیا گیا تھا … عالم ربانی جناب ورقہ بن نوفل نے جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کی کمال معرفت کوجانچنے کیلئے چند سوالات کئے کہ ان کا سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر یقین کامل ہے یانہیں اس لئے تجاہل عارفانہ سے کام لیتے ہوئے عرض کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار