

Loading content...
انہوں نے جواب دیا اچھائی اور خیر کے سوا کوئی پوزیشن نہیں، جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا نے سرجھکا کرفرمایا اے ابن عم! اگر ہماری والدہ ماجدہ حیات ہوتیں تو یہ سارے فرائض وہ خود ادا فرماتیں مگر مجبوری یہ ہے کہ اب ہمیں ہر بات خود کرنا پڑتی ہے، اب ہم کہنا یہ چاہتے ہیں کہ ہماری خواہش ہے کہ ہم بھی کسی کو اپنا سرتاج بنائیں، آپ کا کیا مشورہ ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار