

Loading content...
یہ فرمانے کے بعد انہوں نے شرم وحیا کا سرجھکا کر آنکھیں حیاسے پیوند زمین کردیں، چہر ے پر اداسی اورمایوسی کے آثار ظاہر ہوئے … ان کے چچا زاد بھائی نے پوچھا خیریت توہے کیا ہماری کوئی بات ناگوار گزری ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار