

Loading content...
کنیز گئی اورجلدی جلدی ان کے چچا زاد بھائی جناب ورقہ بن نوفل کو گھر لے آئی معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا ان کی تعظیم کو اُٹھیں انہیں خوش آمدید کہا اورمسکرا کرفرمایا اھلا وسہلا اے ابن عم! آپ کی روشن صورت ہماری آنکھوں سے کبھی اوجھل نہ ہو اور آپ کی ذات ہم سے کبھی جدا نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار