

Loading content...
اس کے بعد کچھ دیر خاموش رہیں پھر آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے روکر عرض کیا آقا آپ ہمارا امتحان لے رہے ہیں، رب کعبہ وصفا ومروا کی قسم! ہمارے دل کی کیفیت یہ ہے کہ ہم ہر حال میں آپ کی کنیز ی میں رہنا چاہتے ہیں، ساری کائنات چھوڑسکتے ہیں مگر کائنات کے مالک کے قدموں سے جدا نہیں ہونا چاہتے اس لئے آپ بھی ہمیں ہر حال میں قبولیت کا شرف عطا فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار