

Loading content...
ہم آپ کے کسی امرمیں حکم سے سرتابی نہیں کریں گے، شہنشاہ معظم نے فرمایا کہ ہمارا فخر تو فقر ہے، درویشی ہے، آپ پروقار شاہی محل میں رہنے والی شہزادی ہیں ہمارے ساتھ بوریا نشینی بھی کرنا پڑے گی، عرض کیا آقا آپ ہماری ساری دولت لٹا کر ہمیں فقیر بنادیں مگر اپنے قدموں سے جدا نہ کریں تویہ ہمارا معراج ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار