

Loading content...
سروؐرِ کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہمیں سیرت وعصمت واطاعت کاملہ کے علاوہ کسی چیز کی ضرور ت نہیں، اصل بات یہ ہے کہ ازل کا جو فیصلہ ہے اس میں یہ بات طے ہے کہ جس مستور نے اللہ جل جلالہ کی کل کی کل رحمت کو اپنے سرکا تاج بنانا ہے اس کا انتخاب ہم نے نہیں کرنا بلکہ یہ اس مقدس مستور کا اپنا انتخاب ہوگا، اور جب حکم اِلٰہی ہو گا تو وہ پاک مستور رحمت اِلٰہیہ کا تاج اپنے سر پر خود رکھے گی اورہمیشہ اپنے سرتاج صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مطیع اور فرماں بردار رہے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار