

Loading content...
اس وقت پس پردہ جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کی آہستگی سے آواز آئی کہ آقا وہ آپ کی یہ کنیز ہے، جس کی روز ازل سے پوری کی پوری کائنات صرف اور صرف آپ کی پاک ذات ہے، یہ عرض کرکے جناب سیدہ ملیکة العرب صلواة اللہ علیہا کی جبین مبین سے شرم وحیا کے شبنم بیزقطرے ٹپکنے لگے اور رُخِ انور پر شرم کی سرخی دوڑی تو پورا عالم امکان شفق آمیز ہوگیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار