

Loading content...
جناب سرورکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں اگر ایسا ہے تو آپ کو ہماری خواستگاری کا حق حاصل ہے، اس نے عرض کیا کہ آقا ہم ایک ایسی مستور سے واقف ہیں جن کی عصمت کاملہ کے حضور جناب مریم صلواة اللہ علیہا کی عصمت بھی سربہ سجود ہوجاتی ہے، ان کے مال ودولت اور شان وشوکت پر قیصر وکسریٰ کو بھی رشک آتا ہے، جن کی پاک سیرت پر قدسی قصائد لکھ کر فخر کررہے ہوں توکیا اس ذی عزت مستور کو آپ اپنی رفاقت حیات کا اعزاز دینا پسند فرمائیں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار