

Loading content...
اس کے بعد نفیسہ بنت منیہ نے عرض کیا اگر ہم آپ کیلئے کوئی مناسب رشتہ تلاش کریں توکیا آپ کو کوئی اعتراض تونہیں ہوگا، ہاں ہم اس بات کی ضمانت دیں گے کہ ہم آپ کا عقد کسی ایسی مستور کے ساتھ طے کروائیں گی کہ جن کیلئے آپ کی ذات ہی سب کچھ ہوگی اوران کو نہ مال کی پرواہ ہواورنہ جان کی بلکہ وہ پوری کائنات صرف آ پ کی ذات کو سمجھتی ہوں، جن کا مقصد مراد صرف اور صرف آپ ہی کی ذات ہو، کیا آپ ان کے ساتھ عقد کرنا منظور فرمائیں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار